ترک نائب صدر جودت یلماز کی ازبکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کی تجویز، دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز نے ازبکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کاروباری نظام قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کو ایک دوسرے کے وسائل…