دنیا
’’ہم ایک بار پھر آپریشن ایپک فیوری جیسی کارروائی کر سکتے ہیں‘‘، ٹرمپ کی ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی
چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، 16 افراد جاں بحق اور 65 زخمی، صدر شی جن پنگ کا بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا حکم
پاکستان سمیت سات ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل ہوگا، ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان استنبول میں اجلاس کی میزبانی کریں گے
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں، پہلے 10 سال علیحدگی کی اجازت نہیں ہوگی
ٹرمپ انتظامیہ نے تین لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کر دیے، امیگریشن قوانین پر سختی میں اضافہ
جنوبی بحیرہ چین میں امریکی جنگی جہاز کی آمد پر چین کا بحری فوج تعینات کرنے کا اعلان
کیا کینیڈا کا ایک اور صوبہ الگ ہو جائے گا؟ البرٹا میں آج اہم ریفرنڈم
جنوبی کیلیفورنیا میں آگ کے شعلے گھروں تک پہنچ گئے، 16 ہزار افراد کو علاقہ خالی کرنے کا حکم