شرائط و ضوابط
تاشقند اردو کی ویب سائٹ استعمال کرتے وقت آپ مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کی پابندی کرنے کے پابند ہیں۔
جملہ حقوق
ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مضامین، تصاویر اور مواد کے جملہ حقوق تاشقند اردو کے پاس محفوظ ہیں۔ اجازت کے بغیر مواد کا نقل کرنا ممنوع ہے۔