براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین

تاریخ وار خبریں

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ازبکستان کی شاندار کارکردگی

9 اکتوبر 2024
ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ازبکستان کی شاندار کارکردگی

جنوبی کوریا میں ورلڈ تائیکوانڈو جونیئر چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی ازبکستان کی ٹیم کے اعزاز میں تاشقند بین الاقوامی ہوائی اڈے پر استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ ازبکستان کے دل مرادجان ماروفجانوف نے سونے  اور بحروز سلیموف نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ٹیم نے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 100ممالک کے  1000 سے   زائد کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں شرکت کی، اور ازبکستان کی ٹیم کی کامیابی ان  کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے۔

خبر شیئر کریں