براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین

تاریخ وار خبریں

ایشین کک باکسنگ چیمپئن شپ  میں ازبکستان کی شاندار کامیابی

خدیجہ بھلی | 15 اکتوبر 2024
ایشین کک باکسنگ چیمپئن شپ  میں ازبکستان کی شاندار کامیابی

کمبوڈیا میں منعقدہ ایشین کک باکسنگ چیمپئن شپ میں ازبکستان کی قومی ٹیم کے اراکین نے 20 سونے، 5 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے جیت کر مجموعی ٹیم درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ازبکستان کے باصلاحیت کھلاڑی، جنہوں نے مقابلوں میں ازبکستان کا نام روشن کیا اور ازبک کک باکسنگ کی تاریخ میں ایک تاریخی فتح حاصل کی، آج تاشکند واپس پہنچ رہے ہیں۔

خبر شیئر کریں