براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین

تاریخ وار خبریں

بیلا روس کے وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

15 اکتوبر 2024
بیلا روس کے وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

بیلا روس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو شنگھائی تعاون تنظیم 2024 کے 23ویں اجلاس کی لیے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے معزز مہمانوں  کا استقبال کیا

‎

خبر شیئر کریں