اپریل 15, 2026April 15, 2026 شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں انتہائی سنگین پیش رفت ہوئی ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی News Desk
اپریل 15, 2026April 15, 2026 اسپین میں مقیم پانچ لاکھ تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ News Desk
اپریل 15, 2026April 15, 2026 ایران جنگ کے معاملے پر امریکی عوام اور ریپبلکن پارٹی میں اختلافات، صرف 35 فیصد افراد جنگ کے حامی نکلے News Desk
اپریل 15, 2026April 15, 2026 خلیجی ممالک کی حیثیت کو دھچکا، عالمی سرمایہ کاروں کا رخ ایشیا کی جانب خلیجی خطہ طویل عرصے سے عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا رہا ہے، تاہم ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال نے اس تاثر کو کمزور کرنا شروع کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث دنیا کے امیر ترین سرمایہ کار اب اپنے اثاثے خلیجی ممالک سے نکال کر ایشیائی منڈیوں میں منتقل کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کے نمائندے پٹریک فوک کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار اب زیادہ مستحکم اور طویل مدتی معاشی مواقع کی تلاش میں ہیں، جہاں سیاسی تناؤ کم ہو اور ترقی کے امکانات زیادہ ہوں۔ ایشیا، خصوصاً جنوب مشرقی ایشیا، اس وقت سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش خطہ بنتا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار رہی تو اس کے اثرات نہ صرف خلیجی معیشتوں بلکہ عالمی مالیاتی نظام پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ News Desk
اپریل 15, 2026April 15, 2026 اسرائیل اور لبنان کے درمیان دہائیوں بعد براہِ راست مذاکرات، امن کی نئی کوشش News Desk
اپریل 14, 2026April 14, 2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر News Desk
اپریل 14, 2026April 14, 2026 امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر اختلاف برقرار، معاہدے کی کوششیں جاری News Desk
اپریل 14, 2026April 14, 2026 مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے لیے بین الاقوامی قانون کی پاسداری ناگزیر ہے, چینی صدر شی جن پنگ News Desk
اپریل 13, 2026April 13, 2026 امریکا کا بحری ناکہ بندی کا اعلان، خلاف ورزی پر جہازوں کو روکنے یا قبضے میں لینے کی وارننگ News Desk
اپریل 13, 2026April 13, 2026 ڈھاکہ میں فضائی آلودگی کی سطح میں تشویشناک حد تک اضافہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 131 ریکارڈ News Desk