دریائے چناب اورستلج میں سیلابی حالات مزید گمبیر،اہل علاقہ کو چوکنا رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چار لاکھ سے زائد آبادی کا شہر جلالپور پیر والا بھی خطرے میں پڑ گیا، دریائے چناب اور ستلج میں سیلاب کی صورتحال سنگین،صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اب تک ساٹھ سے زیادہ گاؤں ریلوں کی تباہی سے متاثر ہوئے تا حال شہری خوف میں مبتلا ہیں، شہر کو بچانے کے لیے عارضی بند بنا دیے گئے ہیں
Author
Post Views: 97