عوام کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت اور فلار ملز مالکان کے درمیان معاملات طے پاگئے

پنجاب کی 800 فلار ملز آج سے کھلیں گی، آٹے کے 10 اور 20 کلو والے تھیلے سرکاری ریٹ پر بازار میں ملیں گے ، فلور ملز مارکیٹ میں حکومت کے مختص کردہ ریٹ پر آٹا فروخت کرے گی۔

زرائع کے مطابق پنجاب بھر کی 800 فلار ملز آج سے دوبارہ کام شروع کریں گی جو 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے سرکاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کریں گی، پنجاب حکومت اور فلارملز مالکان میں معاملات طے پا نے کی بنیاد پر فلار ملز نے کچھ شرطوں کے ساتھ آٹا فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ذرائع فلار ملز ایسوسی ایشن حکومت فلار ملوں کو ایک لاکھ ٹن گندم ماہانہ دیگی،ملٹی نیشنل کمپنیاں 25 لاکھ بوری گندم 3 ہزارروپے میں فراہم کریں گی ،ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے آج ڈی جی فوڈ سے ملاقات کریں گے،

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے آج ڈی جی فوڈ سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مقدار اور طریقہ کار طے کیا جائے گا نیز ملاقات میں مقدار اور طریقہ کار طے کیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا کہنا ہے پنجاب کی مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بحال رہے گی اور فلار ملز کا حکومت کے ساتھ تعاون اچھا ہے اور ان کی تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے ساتھ ہی ان کا کہنا تھا
گندم اور آٹے کی قیمت نہیں بڑھے گی اس میں استحکام آجائے گا

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں