کالم
ٹرمپ یا خامنہ ای، ہیگستھ یا لاریجانی؟
ٹرمپ کا خیال ہے کہ وہ اور ان کا امریکہ مہذب ، روشن خیال اور تعلیم یافتہ ہیں جب کہ ایران اور اس کی قیادت جاہل، گنوار، وحشی، جانور اور پتھر کے زمانے میں رہنے والے قدامت پسند ہیں۔ سوال مگر یہ ہے کیا واقعی ایسا ہی ہے؟ مڈل…
کیا ایران جیت گیا؟
تو کیا ایران یہ جنگ جیت گیا؟ جی ہاں ، جیت گیا ، کوئی شک؟ چند چیزوں پر غور کیجیے ۔1 اس جنگ سے پہلے آبنائے ہرمز ویپنائز نہیں ہوئی تھی ۔ امریکہ کی حماقت نے اسے ویپنائز کر دیا ہے۔ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ دنیا کی معاشی شہ رگ…
عافیہ صدیقی کے بھتیجے کا قتل: چند سلگتے سوال
ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو امریکہ میں قتل کر دیا گیا ہے ۔ یہ افسوسناک خبر پڑھی تو دریچہ دل سے چند سوالات آن لگے۔ مجھے احساس ہے کہ سوگواری کے لمحات میں بالعموم سوالات نہیں اٹھائے جاتے لیکن ان سوالات ک�…
پٹرول: It’s the war stupid
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی توقع تو تھی لیکن یہ اندازہ نہیں تھا کہ اضافہ اس قدر شدید ہو گا کہ لوگوں کی چیخیں ہی نکال دے گا۔ درست کہ اس موقع پر زیادہ ریلیف دینا حکومت کے لیے ممکن نہ ہو گا لیکن کیا اس بوجھ کو کچھ کم بھ�…
پاکستان ، ہمیشہ زندہ باد
جب سے مذاکرات کی بات شروع ہوئی ہے اور پاکستان کامیاب ہوتا دکھائی دے رہا ہے ، جین زی کےکچھ مقامی میوے باؤلے سے ہو گئے ہیں ۔ یہ اب قطر کی مثالیں دے کر سوال اٹھا رہے ہیں کہ قطر بھی تو مذاکرات کرواتا تھا ، اب پاکستان نے…
میڈ مین تھیوری آبنائے ہرمز میں غرق ہو گئی ہے؟
ٹرمپ کی میڈ مین تھیوری کا بڑا شور تھا، محسوس یہ ہو رہا ہے ایران نے اس تھیوری کو آبنائے ہرمز میں غرق کر دیا ہے۔ ٹرمپ کے بارے میں باقاعدہ ایک تاثر قائم کیا گیا کہ یہ تو کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے ۔ یعنی ایسا کوئی کام…
آئیے، الخدمت فاؤنڈیشن کے قرض اتاریں
ہم سب بطور معاشرہ الخدمت فاؤنڈیشن کے مقروض ہیں۔ الخدمت نے وہ قرض اتارے ہیں جو اس پر واجب بھی نہیں تھے۔ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ معاشرہ چاہے تو اس عشرے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے کچھ قرض اتار سکتا ہے۔ ہم پر تو…
کیا ایران یہ جنگ جیت رہا ہے؟
ایران کی مزاحمت حیران کن ہے ۔ یہی عالم رہا تو اس جنگ کے نتائج اس سے زیادہ حیران کن ہو سکتے ہیں۔ آپ یقینا اسے ایک جذباتی موقف قرار دیں گے اور شاید طنز بھرا قہقہہ لگا کر کہیں کہ اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی لیکن…
پاک افغان جنگ: ذمہ دار کون؟
دو مسلمان ممالک کے درمیان جنگ، وہ بھی رمضان کی مبارک ساعتوں میں، دل لہو ہو جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستان کا کیا قصور ہے؟ وہ دہشت گردی کا شکار ہوا تو اس نے افغانستان سے صرف اتنا سا مطالبہ کیا…