پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ

100 انڈیکس 97 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان میں آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
1500 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستانی اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 97 ہزار 46 کی سطح پر پہنچا جو پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں