چین نے دنیا کا پہلا زیر سمند اے آئی سے چلنے والا ڈیٹا سینٹر متعارف کروا دیا

چین نے دنیا کا پہلا زیر آب اے آئی سے چلنے والا ڈیٹا سینٹر متعارف کروا دیا ہے، جو آنے والے وقتوں میں مزید اسی نوعیت کے منصوبوں کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ جدید ڈیٹا سینٹر ہینان صوبے کے لینگ شوئی میں واقع ہے، جہاں ایک ماڈیول میں 400 ہائی پرفارمنس سرورز نصب ہیں، جو قدرتی سمندری پانی سے ٹھنڈا کیے جاتے ہیں۔

ہائیکلاوڈ کی جانب سے چلایا جانے والا یہ سینٹر ہر سیکنڈ میں 7,000 ڈیپ سییک کوائف درخواستوں کو پروسیس کرتا ہے، اور اسے مصنوعی ذہانت کی تربیت، صنعتی سیمولیشنز اور سمندری تحقیق جیسے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں