براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

دلچسپ و عجیب

جہنم کا دروازہ: ترکمانستان کے صحرا میں دہائیوں سے جلتے گڑھے کی حیرت انگیز کہانی

جہنم کا دروازہ: ترکمانستان کے صحرا میں دہائیوں سے جلتے گڑھے کی حیرت انگیز کہانی

تصور کیجیے، چاروں طرف سنسان صحرا ہو، دور دور تک ریت ہی ریت دکھائی دے اور اچانک زمین کے درمیان ایک بہت بڑا گڑھا نظر آئے، جس کے اندر آگ کے شعلے بھڑک رہے ہوں۔ نہ وہاں کوئی آتش فشاں ہے، نہ کسی نے لکڑیاں جلائی ہیں، پھر بھ�…

نومبر 13, 2026
چالیس بہادر لڑکیاں: قراقل پاقستان کی وہ داستان جس میں خواتین نے اپنی سرزمین کا دفاع کیا

چالیس بہادر لڑکیاں: قراقل پاقستان کی وہ داستان جس میں خواتین نے اپنی سرزمین کا دفاع کیا

وسطی ایشیا کی سرزمین صدیوں سے بادشاہوں، فاتحین، جنگوں اور عظیم سلطنتوں کی داستانوں کا مرکز رہی ہے۔ یہاں کے تاریخی واقعات میں اکثر مرد حکمرانوں اور جنگجوؤں کا ذکر ملتا ہے، لیکن ازبکستان کے خودمختار علاقے قراقل پاقستان ک�…

نومبر 12, 2026
’’نہ اڑ سکتے ہیں، نہ سردی سے ڈرتے ہیں، پینگوئن کی حیرت انگیز دنیا کے وہ راز جو آپ نہیں جانتے!‘‘

’’نہ اڑ سکتے ہیں، نہ سردی سے ڈرتے ہیں، پینگوئن کی حیرت انگیز دنیا کے وہ راز جو آپ نہیں جانتے!‘‘

دنیا میں پرندوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، لیکن پینگوئن ایک ایسا منفرد پرندہ ہے جو اڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، اس کے باوجود پانی میں غیر معمولی مہارت سے تیر سکتا ہے۔ اس کی مخصوص چال، سیاہ و سفید جسم اور سخت موسم�…

نومبر 11, 2026
زمین کے 85 میٹر نیچے ایک پراسرار دنیا، جہاں ہزاروں انسانوں نے اپنا شہر آباد کر رکھا تھا!

زمین کے 85 میٹر نیچے ایک پراسرار دنیا، جہاں ہزاروں انسانوں نے اپنا شہر آباد کر رکھا تھا!

ذرا تصور کیجیے کہ آپ ایک عام سے مکان میں داخل ہوتے ہیں، ایک چھوٹا سا دروازہ کھولتے ہیں اور اچانک آپ کے سامنے زمین کی گہرائیوں میں اترنے والی ایک تاریک سرنگ نمودار ہوجاتی ہے۔ آپ اس سرنگ میں آگے بڑھتے ہیں تو ایک کمرہ، پھر…

نومبر 11, 2026
عراق میں 75 ہزار سال پرانی انسانی باقیات دریافت، سائنس دانوں نے قدیم انسانوں کی زندگی سے متعلق کیا نیا انکشاف کیا؟

عراق میں 75 ہزار سال پرانی انسانی باقیات دریافت، سائنس دانوں نے قدیم انسانوں کی زندگی سے متعلق کیا نیا انکشاف کیا؟

عراق کے نیم خودمختار علاقے کردستان میں واقع ایک قدیم غار سے ملنے والی تقریباً 75 ہزار سال پرانی انسانی باقیات نے سائنس دانوں کو نینڈرتھل انسانوں کی زندگی کے بارے میں نئی معلومات فراہم کی ہیں۔ ہڈیوں کے تجزیے سے معلوم ہوا…

اکتوبر 16, 2026
انٹارکٹیکا میں 40 برس قبل ملنے والی ہڈی ڈائنوسار کی نکلی، نئی تحقیق میں انکشاف

انٹارکٹیکا میں 40 برس قبل ملنے والی ہڈی ڈائنوسار کی نکلی، نئی تحقیق میں انکشاف

سائنس دانوں نے انٹارکٹیکا میں تقریباً 40 سال قبل ملنے والی ایک ہڈی کی شناخت ایک نایاب ڈائنوسار کے فوسل کے طور پر کی ہے۔ یہ ہڈی ایک لمبی گردن اور لمبی دُم والے سبزی خور ڈائنوسار، ٹائٹینوسار، کی دُم کا حصہ ہے۔ تاہم محققین…

جون 30, 2026
"یہ بھینس انتہائی نرم مزاج ہے"، بنگلہ دیش میں سنہرے بالوں والی نایاب بھینس ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ کے نام سے مشہور

"یہ بھینس انتہائی نرم مزاج ہے"، بنگلہ دیش میں سنہرے بالوں والی نایاب بھینس ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ کے نام سے مشہور

بنگلہ دیش میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک نایاب سفید بھینس سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے، جسے لوگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ قرار دے رہے ہیں۔ تقریباً 700 کلوگرام وزنی اس بھینس کو دارالحکومت ڈھاکا کے قریب…

مئی 22, 2026
موہن جو دڑو میں شہری زندگی کا آغاز 3300 قبل مسیح میں ہوا، تحقیق میں انکشاف

موہن جو دڑو میں شہری زندگی کا آغاز 3300 قبل مسیح میں ہوا، تحقیق میں انکشاف

پاکستان کے صوبہ سندھ کے قدیم شہر موہن جو دڑو میں حالیہ کھدائیوں اور نئے سائنسی تجزیوں سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہاں شہری آبادی کا آغاز پہلے سمجھے جانے والے دور سے بھی قدیم ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، نئی تحقیق…

اپریل 3, 2026
'لوکس میکسنگ'، مَردوں کی ظاہری خوبصورتی سے متعلق یہ نیا متنازع رجحان کیا ہے؟

'لوکس میکسنگ'، مَردوں کی ظاہری خوبصورتی سے متعلق یہ نیا متنازع رجحان کیا ہے؟

دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر ایک نیا اور متنازع رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جسے “لوکس میکسنگ” کہا جاتا ہے۔ اس نظریے کے حامیوں کا ماننا ہے کہ زندگی میں کامیابی، دولت اور سماجی حیثیت حاصل کرنے کی اصل کنجی جسمانی خوبصورت�…

فروری 23, 2026
صحرائے صحارا میں نایاب ڈائنوسار کے فوسلز دریافت

صحرائے صحارا میں نایاب ڈائنوسار کے فوسلز دریافت

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے شمالی نائیجر کے دور افتادہ صحرا میں مچھلی کھانے والے دیوہیکل ڈائنوسار کے فوسلز دریافت کیے ہیں۔ یہ مقام جینگوبی کہلاتا ہے اور صحرائے صحارا کے وسط میں واقع ہے۔ یہاں تک پہنچنا ماہرین کے لیے آسان…

فروری 21, 2026