آسمان پر یہ 'مسکراتا' چہرہ کب اور کیسے دیکھیں؟
دنیا بھر کے آسمان پر 25 اپریل کی صبح ایک انوکھا اور دلکش نظارہ نمودار ہونے والا ہے — ایک مسکراتا چہرہ۔ جی ہاں! سورج طلوع ہونے سے ذرا پہلے، زہرہ، زحل اور چاند کی پوزیشن کچھ ایسی ہوگی کہ وہ ایک مسکراہٹ کی شکل بنائیں گے۔…