پاکستان میں حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشیت کو سنبھال لیا ہے۔” اُنہوں نے مزید کہا کہ “معیشیت دیوالیہ ہونے سے تو بچ گئی ہے ، تاہم ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں۔”
واضح رہے کہ عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عدالتی پیشی کے دوران ، صحافیوں سے گفتگو کی۔
Author
Post Views: 65