براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین

تاریخ وار خبریں

تاشقند کے تاریخی محلوں میں آرٹ گھروں کا قیام

8 اکتوبر 2024
تاشقند کے تاریخی محلوں میں آرٹ گھروں کا قیام

تاشقند کے تاریخی محلوں "نمونہ" اور "حضرت امام" میں  صدر کی خصوصی معاون سیدہ مرزائیوف  نے آرٹ گھروں کا افتتاح  کیا۔یہ منصوبہ  یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے اور ان آرٹ گھروں کا مقصد بین الاقوامی  فنکاروں کے لیے تخلیقی مواقع فراہم کرنا ہے۔

خبر شیئر کریں