پاکستان انڈیا کشیدگی: 6 مئی سے اب تک 33 افراد جاں بحق ہوئے، پاک فوج

پاکستانی فوج نے جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران انڈیا پر ڈرون حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ، 6 مئی سے اب تک مختلف واقعات میں 33 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ، ہلاک ہونے والوں میں سات عام شہری بھی شامل ہیں۔
فوج کی جانب سے مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ، 6 مئی سے لے کر اب تک پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں