امریکی گرین کارڈ ہولڈرز بھی خطرے میں آ گئے

امریکی نائب صدر، جے ڈی وینس نے اپنے ایک بیان کے ذریعے لاکھوں امریکی گرین کارڈ ہولڈرز کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
نائب صدر، وینس کے مطابق ” گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔ گرین کارڈ ہولڈرز امریکی شہریوں جیسے حقوق کے مالک نہیں ہیں، حکومت کسی کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرے تو اسے رکنے کا کوئی قانونی حق حاصل نہیں ہو گا۔ میرے نزدیک یہ معاملہ بنیادی آزادی اظہار کا نہیں، بلکہ قومی سلامتی کا ہے، امریکی شہری ان لوگوں سے مختلف حقوق رکھتے ہیں جو گرین کارڈ ہولڈر یا اسٹوڈنٹ ہیں۔”
امریکی نائب صدر نے نے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں 95 فیصد کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ، اسٹوڈنٹ ویزے کے حامل افراد پر بھی سختی کی جائے گی۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں