معروف بھارتی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا کے دورے کے دوران بنجی جمپنگ کا تجربہ

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے مباحثوں اور لیکچرز سے وقفہ لے کر ایک منفرد سپورٹس سرگرمی میں حصہ لیا۔

یوگنڈا کے دورے کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بنجی جمپنگ کا تجربہ کیا۔یہ ایک سنسنی خیز تجربہ تھاجِس میں ڈاکٹر ذاکر ہارنس سے منسلک ہو کر بڑی اونچائی سے چھلانگ لگائی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں