امت مسلمہ کی نظریں او آئی سی پر، اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ: اسحاق ڈار

ریاض میں عرب و اسلامی خصوصی سربراہی کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محض مذمت کافی نہیں، اب عملی اقدامات کا وقت ہے۔ انہوں نے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ امت مسلمہ کی توقعات پر پورا اترے اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں