براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

امت مسلمہ کی نظریں او آئی سی پر، اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ: اسحاق ڈار

خدیجہ بھلی | 11 نومبر 2024
امت مسلمہ کی نظریں او آئی سی پر، اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ: اسحاق ڈار
ریاض میں عرب و اسلامی خصوصی سربراہی کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محض مذمت کافی نہیں، اب عملی اقدامات کا وقت ہے۔ انہوں نے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ امت…

ریاض میں عرب و اسلامی خصوصی سربراہی کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محض مذمت کافی نہیں، اب عملی اقدامات کا وقت ہے۔ انہوں نے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ امت مسلمہ کی توقعات پر پورا اترے اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائے۔

خبر شیئر کریں