وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ” نو منتخب امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، امید ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔”