ترجمان موٹروے پولیس پاکستان کے مطابق ایم -14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، جِس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 7کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق بس بہاولپور سے اسلام آباد جا رہی تھی۔واقعے کی ابتدائی تحقیقات جاری ہیں۔
Author
Post Views: 77