بیلا روس کے وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان News Desk اکتوبر 15, 2024October 15, 2024 بیلا روس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو شنگھائی تعاون تنظیم 2024 کے 23ویں اجلاس کی لیے پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا