ازبکستان الیکشن
اوورسیز کی سہولت کے لیے ویب سائٹ متعارف
ازبکستان کے شہری جو بیرون ملک مقیم ہیں، 27 اکتوبر کے انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں ویب سائٹ کے ذریعے ووٹنگ کے عمل میں شامل ہو سکتے ہیں۔ شہری قونصل خانے میں رجسٹرڈ ہوئے بغیر ووٹر لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں اور غیر علاقائی بنیادوں پر اپنے منتخب پولنگ اسٹیشن کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
Author
Post Views: 384