سعودی آرمی چیف کا تاریخی دورہ ایران، دفاعی سفارت کاری اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی نے تہران میں ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دفاعی سفارت کاری، باہمی تعاون اور دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کی بحالی کے بعد سعودی عسکری قیادت کا یہ پہلا اہم دورہ ہے، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں