مغربی بحر الکا ہل میں منہ کے امراض کی بڑ ھتی ہو ئی بیما ریاں اوران کا حل
مغربی بحرالکاہل کے خطے میں منہ کی بیماریاں سب سے زیادہ عام غیر متعدی امراض کے طور پر سامنے آئی ہیں جو تقریباً اڑتیس ممالک اور علاقوں میں چھیانوے کروڑ افراد کو متاثر کر رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اتنے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ…