شاہ رخ خان دنیا کے 100 عظیم ترین فلمی ستاروں کی فہرست میں شامل، فہرست میں جگہ بنانے والے واحد بھارتی اداکار
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے عالمی سینما میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ امریکی شوبز میگزین ورائٹی (Variety) نے انہیں فلمی تاریخ کے 100 عظیم ترین ستاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ شاہ رخ خان اس فہرست میں جگہ…