بنگلہ دیش میں ڈینگی کے مزید 994 کیسز رپورٹ، 24 گھنٹوں میں 3 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 994 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی جبکہ بیماری کے باعث 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بنگلہ دیش کے سرکاری خبر رساں ادارے بی ایس ایس…