برازیل میں سخت انتخابی مقابلے کے بعد لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب، چوتھی بار صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار ملک کا صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ تاہم ان کے مخالف امیدوار فلاویو بولسونارو نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار…