طبی خدمات پر ٹیکس مریضوں پر بوجھ اور برین ڈرین میں اضافہ کرے گا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ایف بی آر کو خط
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے پیر کے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ایک خط لکھ کر مؤقف اختیار کیا ہے کہ طبی خدمات پر ٹیکس مریضوں پر اضافی بوجھ ڈالے گا، ان کی رازداری کو متاثر کرے گا اور برین ڈرین یعنی ملک سے…