پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ، پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر چکے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے یہ اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر کیا، جس کا اسکرین شاٹ انھوں نے بعد ازاں پلیٹ فارم ایکس پر بھی شیئر کیا۔ اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہاکہ،میں دونوں ممالک کو ہوش مندی اور دانشمندی کے مظاہرے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
تاہم اس بیان کے بعد پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، اسحاق دار نے اس کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

Author

  • The standard lorem ipsum passage has been a printer's friend for centuries. Like stock photos today, it served as a placeholder for actual content. The original text comes from Cicero's philosophical work "De Finibus Bonorum et Malorum," written in 45 BC.

اپنا تبصرہ لکھیں