پاکستانی گولہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی، انڈین فوج

انڈین فوج کا کہنا ہے کہ، پاکستان کی جانب سے کی گئی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو چکی ہے، جب کہ 43 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فوج کے تازہ بیان کے مطابق، پاکستان نے پونچھ اور تنگدھار کے علاقوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس سے اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں