صدر مملکت شوکت مرزائیوف کا دورہ روس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ازبکستان, دنیا News Desk اکتوبر 7, 2024October 7, 2024 صدر شوکت مرزائیوف 7 اور 8 اکتوبر کو ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گےاور کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹ کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں علاقائی تعاون اور اقتصادی مسائل پر بات چیت متوقع ہے