ورلڈ اسنوکر چیمپئن شِپ پاکستانی محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

انٹرنیشنل بلئیرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شِپ مقابلوں میں پاکستان کے محمد آصف نے یو اے ای کےپلئیر کو شِکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستانی کیوئسٹ نے اماراتی پلئیر کے خلاف 1-4 سے مقابلہ جیتا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں