بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ سے اسپین، پرتگال اور فرانس کا جنوبی حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
گزشتہ روز اسپین، پرتگال اور جنوبی فرانس کے کچھ علاقے اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔ بجلی کی فراہمی میں بڑے پیمانے پر تعطل آیا جس کی وجہ سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ اگرچہ اس کی فوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اسپین میں ریل…