پوٹن کا ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کے امکان پر تبصرہ سے انکار
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ممکنہ قتل کے بارے میں قیاس آرائیوں پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ بین…