مشہور فلمی سیریز ’اسٹار ٹریک ‘اور ’ایکس مین ‘کے معروف برطانوی اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برطانوی اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ ہالی وڈ کی مشہور فلمی سیریز ’ایکس مین‘ میں پروفیسر چارلس زیویئر اور ٹی وی سیریز ’اسٹار ٹریک: دی نیکسٹ جنریشن‘ میں کیپٹن جین لوک پیکارڈ کے کردار سے دنیا…