براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین
اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت اطلاعات کو جمع کیا، ان کا خلاصہ بنایا اور ایک مکمل تصویر تمہارے سامنے رکھ دی۔‘‘ صحافی نے کہا، ’’مگر تصویر پھر شہر میں انتخابات کا موسم آیا۔ خطیبوں نے خطبے دیے، امیدواروں نے منشور پیش کیے، مخالفین نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، اخبارات نے دستاویزات شائع کیں اور عوام نے سوالات اٹھائے لیکن اب ایک نئی قوت میدان میں تھی۔ ایک امیدوار نے ’’جواب‘‘ سے پوچھا کہ تاشقند اردو: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت

تاریخ وار خبریں

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹی20 کرکٹ کے بادشاہ بن گئے

1 نومبر 2025
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹی20 کرکٹ کے بادشاہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کے روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کے روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

یہ تاریخی سنگ میل بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔ اس میچ میں وہ 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، مگر انہی رنز کی بدولت انہوں نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے اب تک 123 اننگز میں 4 ہزار 232 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ بھارتی کپتان روہت شرما نے 151 اننگز میں 4 ہزار 231 رنز اسکور کیے تھے۔

بابر اعظم کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی مستقل مزاجی اور تکنیکی مہارت کا ثبوت ہے بلکہ پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک فخر کا لمحہ بھی ہے۔ وہ اس وقت دنیا بھر میں ٹی20 فارمیٹ کے سب سے کامیاب بیٹرز میں شمار ہوتے ہیں۔

دوسری جانب، بھارت کے ویرات کوہلی 4 ہزار 188 رنز کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ ماہرین کے مطابق بابر اعظم کی فارم اور تسلسل کو دیکھتے ہوئے امکان ہے کہ وہ مستقبل میں یہ ریکارڈ مزید مضبوط کر لیں گ

خبر شیئر کریں