براہ راست مواد پر جائیں
اہم ترین

تاریخ وار خبریں

آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا دورہ روس

خدیجہ بھلی | 7 اکتوبر 2024
آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا دورہ روس

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف روس کے شہر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وہ دولتِ مشترکہ کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس دورے کے دوران، وزیر خارجہ بیراموف اجلاس سے خطاب کریں گے اور اعلیٰ سطحی پر ملاقاتوں میں بھی شرکت کریں گے۔

خبر شیئر کریں