سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ٹویت کیا کہ “برکس ممالک نے ڈالر کے متبادل کرنسی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگر کوئی ملک امریکی ڈالر کے خلاف جائے گا تو اُسے امریکی کی جانب سے 100 فیصد پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا.”واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں صدارتی امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے ہیں، اور جنوری میں بطور امریکی صدر حلف اٹھائیں گے.
Author
Post Views: 84