تاشقند انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث پروازیں متاثر

تاشقند میں دھند کی شدت کے باعث ائیر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے متعدد پروازوں کو بخارہ اور دیگر شہروں کی جانب موڑ دیا گیا. ائیر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام موسم کی خراب حالت اور حدِ نگاہ کم ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کی ہدایات

ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو اپنی پروازوں کی صورتحال جانچنے کی ہدایت کی ہے اور بروقت پہنچنے کا مشورہ دیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو فلائٹ آپریشنز کی صورتحال جاننے کے لیے ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں