مارشل لاء لگنے کے بعد جنوبی کوریا میں موجود ازبک سفارتخانے نے ازبک شہریوں کو مظاہروں سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی. سفارتخانے کے مطابق
موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر جنوبی کوریا میں موجود ازبک شہری کسی بھی سیاسی اجتماع یا مظاہرے سے گریز کریں.
شہری اپنی ذاتی حفاظت اور صحت کا خیال رکھیں اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں
Author
Post Views: 70