وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی گئی۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے جاں بحق افراد کی دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے بلوچستان حکومت سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔
Author
Post Views: 102