وزیرِ اعظم ازبکستان کی ہنگری کے وزیرِ اعظم سے ملاقاتازبک -ہنگری اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

ترک ریاستوں کے 11 ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیرِ اعظم ازبکستان شوکت مرزائیوف نے ہنگری کے وزیرِ اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور تجارتی ، اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور مستقبل کے امکانات کو روشن بنانے پر گفتگو کی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں