ترک ریاستوں کی تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاسوزیر خارجہ بختیار سعیدوف کی شرکت

کرغزستان کے دار الحکومت بشکیک میں ترک ریاستوں کی تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ترک ریاستوں کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت، سیکورٹی اور دیگر سٹریٹیجک مسائل پر گفتگو کی گئی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں