بھارتی وزیرِ خارجہ پاکستان پہنچ گئے

بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ائیر بیس پر بھارتی طیارہ لینڈ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بھارتی وزیرِ خارجہ 2 دن پاکستان میں قیام کریں گے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں