آذربائیجان اور قطر پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے

وفاقی کابینہ کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے ساتھ انتہائی مثبت معاملات طے پائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر اور آذربائیجان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں