چینی سائنسدانوں نے ایک منفرد سن اسکرین تیار کی ہے جو نہ صرف سورج کی مضر شعاعوں سے تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ جسمانی درجہ حرارت کو بھی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کر دیتی ہے۔
یہ سن اسکرین خاص طور پر گرم دنوں اور باہر وقت گزارنے والے افراد کے لیے فائدہ مند ہے اور بجلی کی بچت کا ایک نیا ذریعہ بن سکتی ہے۔
Author
Post Views: 80