کیمرج یونیورسٹی کے نمائندوں سے ازبکستان کے نائب وزیر کی ملاقات

ازبکستان کی وزارت ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے مطابق، نائب وزیر رستم کریمجانوف نے کیمرج یونیورسٹی کے نمائندوں سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور جدید آئی ٹی تعلیم کی بنیاد پر ازبکستان میں جدتوں کو متعارف کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں